انٹرمیڈیٹ امتحانات

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز ہوگیا
انتظام امتحانات 5 جولائی تک جاری رہیں گے جس میں کل ایک لاکھ 25 ہزار 466 طلبہ حصہ لیں گے۔
ایف اے ایف سی پارٹ فرسٹ میں 63 ہزار 402 جبکہ سیکنڈ ائیر میں 62 ہزار 64 طلبہ حصہ لیں گے۔
43 ہزار 675 طالبات بھی انٹر امتحانات میں شامل ہیںپشاور جبکہ امتحان کیلئے کل 401 امتحانی ہالز قائم کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مہمند، عید قریب آتے ہی ڈرائیورز نے کرائے بڑھا دیئے، عوام پریشان