جمرود، قیدیوں کیلئَے سپورٹس میلے کا انعقاد، انعامات تقسیم

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام قیدیوں کیلئےَ سپورٹس میلے کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سپورٹس میلے کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئَے۔
سپورٹس میلے کے اختتام پر قیدیوں نے پشتو گانوں پر رقص کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دیدی