اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف آج فیصلہ سنائے گی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف سے ہنگامی اقدامات کی استدعا کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق اسرائیل کیخلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف آج فیصلہ سنائے گی۔
جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں دائر درخواست میں اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی خوفناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
اسرئیل نے غزہ کے بعد رفح پر بھی کارروائی شروع کر رکھی ہے جو فلسطینی عوام کی تباہی کا آخری مرحلہ ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اے این پی رہنما نے ایم پی اے اقبال وزیر پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کروا دیا