سکولوں کے اوقات کار تبدیل

پشاور: گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار تبدیل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکول صبح 7 بجے لگیں گے جبکہ پرائمری سکولز 11بجے اور مڈی ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز کی چھٹی 12بجے ہوگی ۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے مطابق گرمی کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  شبقدر اور مہمند کے بعض علاقوں میں بھی آج عید الاضحی منائی جارہی ہے