کانز فلم فیسٹیول، امریکی کامیڈی ڈرامہ انورا پالم ڈی اور کا ٹائٹل لے اڑی

ویب ڈیسک: فرانس میں کانز فلم فیسٹیول کی 77 ایڈیشن کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران ٹاپ اداکاروں سمیت ڈرامہ اور فلم ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے۔
ذرائع کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ پالم دی اور Palme D or امریکی کامیڈی ڈرامہ فلم انورا نے اپنے نام کر لیا۔
فیسٹیول میں جیسی پلیمونس بہترین اداکار جبکہ کارلا سوفیہ، سیلینا گومز ، ادرینا پاز اور زوئی سالڈانا بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر گئیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یوآئی ورکر جاں حق