ٹی 20 سیریز، امریکی ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا

ویب ڈیسک: امریکی ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں مدمقابل بنگال ٹائیگرز کو 1-2 سے ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
بنگلہ دیش نے امریکا کو 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے میزبان امریکی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
یاد رہے کہ ٹی 20 سیریزکے ابتدائی دو میچز امریکہ کے نام رہے۔ امریکہ نے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں 6 رنز سے کامیابی سمیٹی۔

مزید پڑھیں:  کرم میں گھر کے اندر 2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل