دیر بالا، چھرے دار بندوق چل جانے سے 9 خواتین سمیت 10بچے زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے براول میں گھر کے سربراہ سے صفائی کے دوران چھرے دار بندوق چل گئی جس سے گھر میں موجود 9 خواتین سمیت 10 بچے زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بندوق کے چھروں کی زد میں اکر 9 خواتین سمیت 10 بچے زخمی ہو گئے۔
واقعے کے فوری بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔
یاد رہے کہ گھر کے اندر چھرے دار بندوق چل جانے سے خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  ضلع کرم میں بم دھماکہ ،5افراد جاں بحق