فارمولا ون گراں پری کا ٹائٹل موناکو چارلس لیکرک کے نام

ویب ڈیسک: فارمولا ون گراں پری کا ٹائتل فیراری ڈرائیور موناکو چارلس لیکرک نے قبضہ میں کر لیا۔
ذرائع کے مطابق چارلس لیکرک اپنی سرزمین پر 93 سال بعد ریس جیتنے پر آبدیدہ ہوگئے اور شائقین کے ساتھ مل کر خوب جشن منایا۔
گراں پری ریس کے فاتح چارلس کا کہنا تھا کہ اپنے ملک میں ریس جیتنا خواب تھا جو آج پورا ہو گیا۔
فارمولا ون گراں پری میں ورلڈ چمپئن میکس ورسٹاپین کی لگاتار کامیابیوں کو بریک لگ گیا۔
یاد رہے کہ میکس ورسٹاپین ریس کے آغاز سے ہی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی ،سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری