ڈالر کی قیمت میں کمی، 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی لیکن اس کے باوجود امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 278 روپے 15 پیسے رہی۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی نوٹ کی گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن بینک میں ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  کرم میں گھر کے اندر 2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل