کوہاٹ، کوچہ بی بی پاکدامن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے علاقے کوچہ بی بی پاکدامن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق کوچہ بی بی پاکدامن میں‌فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت سکول ٹیچر لیاقت کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم ارتکاب جرم کرنے کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی ایم این اے فضل محمد اور انور تاج کرپشن کیس سے بری