مارگلہ پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی، وزیراعظم کا نوٹس

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی جس کا فوری طور پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی مارگلہ پہاڑیوں پر دو مختلف مقامات پر آگ لگی تھی۔ اس دوران تیز ہوا کے باعث آگ بے قابو ہوگئی تھی۔
اب کی بار آگ بجھانے کا عملہ روانہ کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد آگ کو قابو کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں:  بلور خاندان سیاست سے کنارہ کش؟ بلورہاوس کی رونقیں ماند