جو سچ ہے سب جانتے ہیں، کسی کے کہنے سے فرق نہیں پڑتا، ثاقب نثار

ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صدر ن لیگ نواز شریف کے بیان پر ردعمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسی کسی بات کا جواب دینا نہیں چاہوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں کسی کے کہنے سے کوئِی فرق نہیں پڑتا۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ نواز شریف اپنے خیالات کے اظہار میں آزاد ہیں لیکن اس حوالے سے میں کچھ کمنٹ نہیں کروں گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:آٹا ڈیلرز کا آٹے پر ود ہولڈنگ سمیت تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ