جدید ترین امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

ویب ڈیسک: جدید ترین امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں پائلٹ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق جدید ترین امریکی لڑاکا طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔
پائلٹ کے بیان کے مطابق جن اسے احساس ہوا کہ طیارہ تباہ ہونے والا ہے تو وہ اس نے بچ نکلنے کی کوشش کی اور اس میں کامیاب رہا۔

مزید پڑھیں:  7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکج، آئی ایم ایف اجلاس جلد متوقع