عدت نکاح کیس، ہمیں ججز سے انصاف کی امید ہے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت نکاح کیس کے فیصلہ کے موقع پر جو ہوا یہ سب پری پلان ہے۔
شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خاور مانیکا نے عدالت میں نامناسب الفاظ استعمال کئَے۔ یہ وہ کیس ہے جو 2 دن میں مکمل ہو چکا تھا تاہم ہمیں ثبوت پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ہپمیں ججز سے انصاف کی امید ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے ،وزیراعظم