ماڈل صدف کنول کی شہروز سبزواری کیساتھ نئی تصاویر وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت ماڈل اور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ صدف کنول اب ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی بن گئی ہیں۔
صدف کنول کی اداکاری کو نہ صرف مقامی ٹی وی پر سراہا گیا بلکہ انہوں نے مادلنگ کی دنیا میں بھی اپنا ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔
یاد رہے کہ صدف کنول نے شہروز سبزواری کے ساتھ شادی کی ہے اور ان کی ایک بیٹی زہرہ سبزواری بھی ہے۔
ذرائع کے مطابق حال ہی میں صدف کنول اور شہروز سبزواری نے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
یاد رہے کہ شہروز سبزواری ہم سٹائل ایوارڈ بھی اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے اپنے نام کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور