صوابی، سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہاتے ہو ئے ڈوب گیا

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پلوڈھنڈ کے مقام پر سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
ریسکیو زرائع کے مطابق نوجوان کی لاش نہر سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔
یاد رہے کہ سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  صوبے کا وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے، سپیکر رولنگ دیں، ڈاکٹر امجد