مہتمم قتل

لوئر دیر :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم قتل

ویب ڈیسک: لوئر دیر کے علاقہ میدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم قتل ہو گیا ۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کا مہتمم قاری انعام اللہ اپنے بھائی شیخ عبدالعزیز کے ہمراہ نماز کیلئے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں قاری انعام اللہ موقع پر جاں بحق جبکہ بھائی شیخ عبدالعزیز زخمی ہو گئے ۔
سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کیلئے الگ ونگ بنانے کا فیصلہ