مردان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنا سازش ہے، علمائے کرام

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں امن وامان کی صورتحال انتہائِی ابتر ہو گئی۔ ضلع بھر میں عام شہری تو ایک طرف اب تو علمائے کرام بھی غیر محفوظ ہیں۔
اس سلسلے میں ضلع بھر کے علمائے کرام کا ایک روزہ مشوراتی اجلاس منعقد ہوا۔
علمائے کرام کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنا سازش ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو صوابدیدی فنڈز استعمال سے روک دیا