باجوڑ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک نصیر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے اٹکئی پہاڑی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک نصیر جاں بحق ہو گئے۔
یاد رہے کہ رواں ہفتے باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کی گرفتاری:پی ٹی آئی وکلا کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ