ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ٹرمپ پر جرم ثابت ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جیوری کی جانب سے مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے۔
جو بائیڈن نے کاکہنا تھا کہ سابق امریکی صدر کیخلاف جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف جیوری کے فیصلے کو قانون کی فتح قرار دیدیا.

مزید پڑھیں:  حکومت ناکام ،مسائل کا حل نئے الیکشن میں ہے : عمر ایوب