چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں ہونیوالی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔
چین کے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے روس نے مثبت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  زرعی یونیورسٹی کا مالی بحران شدید، فنڈز کیلئَے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو خط ارسال