مالاکنڈ، دریائے سوات سے 20 سالہ وقار نامی نوجوان کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں دریائے سوات سے 20 سالہ وقار نامی نوجوان کی نعش ریسکیو 1122 نے ڈھونڈ نکالی۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو1122 ملاکنڈ کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے بعد 20 سالہ وقار نامی نوجوان کی نعش دھونڈ نکالی۔
ریسکیو ٹیم نے دریائَے سوات سے نکالی گئی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد