مزدور جاں بحق

نوشہرہ میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک:نوشہرہ میں دیوارگرنے سے مزدور جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے جلوزئی اکنامکس زون میں پیش آیا جہاں کام کے دوران اچانک دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں مزدور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو کی ٹیم نے نعش کو پبی ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید