شاہراہ گورسل

مہمند :پاک افغان سرحدی شاہراہ گورسل عوام کیلئے وبال جان بن گئی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں واقع 40کلو میٹر پر محیط پاک افغان سرحدی شاہراہ گورسل عوام کے لئے وبال جان بن گئی۔
گزشتہ پانچ سال سال گورسل شاہراہ کو کھنڈرات میں تبدیل کیاگیا ہے ،2019-20میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے افتتاح بھی کیا تھا تاہم جون 2022میں مکمل ہونے والی شاہراہ 2024میں بھی مکمل نہ ہو سکا ۔
گردو و غبار کی وجہ سے بچے اور بڑے مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ۔
عوام نے فوری طوپر بجٹ میں فنڈ مختص کرکے کام مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، بنوں واقعہ پر کمیشن کے قیام کا طریقہ کار زیرغور