2نوجوان

صوابی :2نوجوان دریا میں ڈوب گئے ،تلاش جاری

ویب ڈیسک: صوابی میں گاڑمنارہ کے مقام پر 2نوجوان دریائے اباسین میں ڈوب گئے ۔
ڈوبنے والے نوجوانوں کی شناخت زویر احمد اور محمد طیب کے نام سے ہوئی ہے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے نوجوانوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں 8 افراد کا قتل سندھ سے گرفتار