طویل وقفے کے بعد ضلع اورکزئی میں بارش، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی میں طویل وقفے کے بعد بارش شروع ہو گئی جس سے گرمی اور دھوپ کے ستائے چہرے کھل اٹَھے اور سارا ماحول جل تھل ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق بارش کے بعد ضلع بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا اور میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
یاد رہے کہ ضلع اورکزئی میں طویل وقفے کے بعد ہونیوالی بارش شروع ہوتے ہی عوام کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار