شامی شہر حلب پر اسرائِیلی حملہ، ایرانی فوجی مشیر شہید

ویب ڈیسک: فلسطین کے علاقوں کے ساتھ ساتھ اسرائِیلی بربریت کا سلسلہ دیگر ممالک تک بھی پھیل گیا۔
شام کے سرحدی شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملہ میں (اسلامی انقلابی گارڈ کارپوریشن) ایرانی فوجی مشیر شہید ہو گئے۔
ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونیوں کی گزشتہ رات کی جانیوالی بمباری سے شہید ہونے والے ایرانی فوجی مشیر سعید ابیار کے نام سے شناخت ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں 8 افراد کا قتل سندھ سے گرفتار