مانسہرہ، گرج چمک کے ساتھ بارش شروع، مرجھائے چہرے کھل اٹھے

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہو گئی ۔ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ گرمی کے مارے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔
ذرائع کے مطابق ضلع مانسہرہ کی تحصیلوں اوگی اور دربند بفہ پکھل میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہوائوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن پر سزا و جرمانے کا فیصلہ