غزہ سے اسرائیلی انخلاء کی یقین دہانی کے بغیر امن معاہدہ قبول نہیں، حماس

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ ناگزیر ہوتا جا رہا ہے، اس کیلئَے عالمی سطح پر کوششیں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔
اس حوالے سے حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے مستقل قیام امن اور غزہ سے مکمل انخلا کی یقین دہانی کے بغیر کوئِی امن معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔
دوسری جانب القدس بریگیڈز نے رفح میں اسرائیلی افواج اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانے پر رکھتے ہوئے راکٹ برسا دیئے۔

مزید پڑھیں:  اسد قیصر سمیت 4 پارٹی اراکین کی ضمانت میں 5 اگست تک توسیع