جنوبی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاکم خان نامی شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاکم خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ شاکم خان کا تعلق تحصیل تیارزہ علاقہ مانتوئی سے ہے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق شا کم خان مانتوئی سے ٹانک جارہا تھا کہ خیسورہ ٹو بروند روڈ تنگئی کے مقام پر شاکم خان کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں:  طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ پری پلانٹڈ نکلا، پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا