سلووینیا نے بھِی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق سلووینا کی پارلیمنٹ نے اس حوالے سے منظوری دے دی ہے۔
اس کے ساتھ ہی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  حکومت عوام کو سڑکوں پر آنے کیلئَے مجبور کر رہی ہے، شیخ رشید