گیس سلنڈر دھماکہ، مزید 5 زخمی چل بسے، تعداد 23 ہو گئی

ویب ڈیسک: حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید 5 زخمی چل بسے، اس کے ساتھ ہی جاں حق افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈردھماکے کا واقعہ پریٹ آباد میں پیش آیا۔
یاد رہے کہ گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 62 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس دوران مزید 5 زخمی چل بسے جس کے بعد مجموعی تعداد 23 ہو گئی .

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ہاؤس سے علی امین گنڈاپور کے غائب ہونے کی حقیقت آشکار