توڑپھوڑکیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں5جولائی تک توسیع

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں توڑپھوڑکیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔
قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سینیٹر شبلی فراز، علی نواز اعوان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں سماعت میں پیش ہوئے۔
ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث کی۔
ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے توڑپھوڑکیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 جولائی تک توسیع کر دی۔

مزید پڑھیں:  پی تی آئی احتجاج، جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے تیسرے روز بھِی بند