سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔
سٹاک مارکیٹ ذرائع کے مطابق 263 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے ساتھ 100 انڈیکس 74 ہزار 482 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف پر پابندی بارے مشاورت نہیں ہوئی، شیری رحمان