نوجوان ڈوب گیا

دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نوجوان ڈوب گیا

ویب ڈیسک: چارسدہ کا رہائشی نوجوان خیالی کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب گیا۔
جواد حسین گزشتہ روز دریا میں نہا رہا تھا کہ پانی کا بہائو تیز ہونے کے باعث ڈوب گیا جس کی نعش تاحال نہ مل سکی ۔
متحدہ قومی دیر نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے امدادی کارروائیاں شروع نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا ۔
لواحقین نے ضلعی انتظامیہ سے نعش نکالنے کے لئے تعاون کی اپیل کردی ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کا ایشین انڈر 18والی بال چمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان