میاں راشد حسین ہسپتال میں ویڈیو سکینڈل پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے میاں راشد حسین ہسپتال میں ویڈیو سکینڈل کے واقعہ پر حکومت حرکت میں آ گئی۔
صوبائی وزیر صحت نے انتظامی غفلت پر میاں راشد حسین ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی خدمات معطل کر دیں۔
اس کے ساتھ ہی وزیر صحت نے فوری طور پر پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر غریب اللہ کو عہدے کا اضافی چارج تفویض کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان