بنوں، ویلج کونسل خدی کے چیئرمین کمال شاہ لاپتہ ہو گئے

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان ویلج کونسل خدی کے چیئرمین کمال شاہ نیو اڈہ سے لاپتہ ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ویلج کونسل چیئرمین کمال شاہ اپنے دوست کیساتھ نماز پڑھنے کیلئے مسجد گئے تھے تاہم واپس نہ آ ئَے۔
لاپتہ چیئرمین کمال شاہ کے مبینہ اغوائیگی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے ان کے اہلخانہ میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں امن و آمان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری