زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188کلو میٹر جبکہ مرکز پاک افغان اورتاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

مزید پڑھیں:  کرم ، قبائل کے مابین شدید فائرنگ، ایک شخص جاں‌ بحق،37 زخمی