4افراد جاں بحق

دیربالا:بارت کی گاڑی دریا میں گرنے سے4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: دیربالا میں بارات میں شامل فیڈرگاڑی دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ دیر بالا کے علاقہ ڈوگدرہ میں پیش آیا جہاںبارات میں شامل فیلڈر گاڑی تیز رفتاری کے باعث دریا میںجا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 4افرا د موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
موقع پر موجودلوگوں نے ریسکیو 1122کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاع ملنے کے باوجودریسیکو کی کی امدادی ٹیمیں بروقت جائے وقوعہ پر پہنچنے میں ناکام رہیں ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی ممکنہ گرفتاری فوج کو دینے کیخلاف درخواست دائر