صوابی، زبانی تکرار پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے مانیری ڈاگئ لار پیرتاب بانڈہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل کر دیا گیا۔ اس واقعہ کی رپورٹ درج کر لی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق صوابی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقتول نشے کا عادی تھا۔
یاد رہے کہ معمولی تکرار پر نشے کے عادی بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  سیاسی جماعتوں کیساتھ یکساں سلوک اپنانا چاہیے، میتھیو ملر