6افراد جاں بحق

شانگلہ :جیپ کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: شانگلہ میںجیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ بشام کے علاقہ برہاٹکوٹ میں پیش آیا جہاں جیپ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی اور جاں بحق افراد کی نعشوں اور نکال لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو 470 روپے ہو گیا