وفاقی کابینہ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
وزیراعظم اپنے دورہ چین پر بھی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  آپریشن پی ٹی آئی کیخلاف نہیں، خواجہ آصف، استحکام آئین کی بالادستی سے آئیگا، شبلی فراز