امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری، 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا

ویب ڈیسک: پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کی بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

مزید پڑھیں:  ٹریفک حادثے میں سیکرٹری خوراک کی زخمی بیٹی دم توڑ گئی