پاکستان ریلوے کا عید پر ٹرین کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالضحیٰ پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت کا اطلاق ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر عائد ہوگا۔
یاد رہے کہ پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا، عید سپیشل ٹرینوں پر نہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکی صدارتی الیکشن :باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کردی