دو افراد ڈوب کر جاں بحق

کوہاٹ :تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں افراد ڈیم کے بہانے میں نہا رہے تھے کہ پانی میں ڈوب گئے ۔
ریسکیو ٹیموں نے لاشیں پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل امریکی حمایت پر ہی حملے جاری رکھے ہوئے ہے، عباس