ضلع دیر کی ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر لی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کی اتھلیٹ ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر کے کارنامہ انجام دیدیا۔
ایتھلیٹ ثمر خان نے فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سے موقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔
ضلع دیر کی خاتون اتھلیٹ ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس کو کامیابی سے سر کر لیا۔
یاد رہے کہ ماونٹ ایلبرس کی اونچائ 5642 میٹر ہے۔ ثمر خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  منی پور فسادات میں مودی سرکاری کا غیر سنجیدہ رویہ کارفرما