خانہ کعبہ کے کلید بردار صالح بن زین العابدین انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر صالح بن زین العابدین خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا 632 ارب روپے سے زائد قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا