مدین واقعہ

مدین واقعہ :گرفتار 21افرادسوات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک: سوات کے علاقہ مدین میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے بعد گرفتار 21افراد کو سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے ملزمان کو 10روز کے لئے پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔
ملزمان کو عدالت میں پیشی کے بعد سخت سیکورٹی میں واپس روانہ کیا گیا جبکہ پیشی کے وقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر