ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بارودی مواد کے دھماکے کی مذمت ،متعدد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کیا ۔
وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بروقت طبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔
Load/Hide Comments