ویب ڈیسک: شیخ رشید کی جانب سے چیئرمین پی پی کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کے کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنا دیا۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں اور اسلام آباد میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔
یاد رہے کہ عدالت نے شیخ رشید کے خلاف تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج کر دیے۔
Load/Hide Comments